کرائمز

پیر محل :راستہ مانگنا جرم بن گیا ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ

پیرمحل ( اظہر عباس) راستہ مانگنا جرم بن گیا پیرمحل ٹریکٹر ٹرالی کیلئے راستہ مانگنے پر مخالفین نے فائرنگ کردی،دو موٹر سائیکل سواروں نے شہریوں پر فائرنگ کی فائرنگ کی فوٹیج روزنامہ کماس نے حاصل کرلی فوٹیج میں واضع فائرنگ ہوتی دیکھی جاسکتی ہے فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار شخص فائرنگ کررہے ہیں آئے روز کے لڑائی جھگڑے اور فائرنگ سے اہل علاقہ خوفزدہ فائرنگ سے کسی بھی وقت بڑا سانحہ پیش آ سکتا ہے
شہریوں کا پولیس کے اعلیٰ افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button