ننکانہ صاحب بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور ماموں کو قتل کردیا
ننکانہ صاحب بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور ماموں کو قتل کردیا
ننکانہ صاحب ( نوید حسینی )تھانہ سٹی ننکانہ کی حدود میں انتہائی افسوسناک دلخراش دینے والا واقعہ بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور ماموں کو قتل کردیاننکانہ صاحب تھانہ سٹی کے علاقہ واربرٹن بھائی پاس پر بیٹے نے جائیداد کے تنازع میں اندھادھند فائرنگ کر کے والد اور ماموں کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا پولیس تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقہ واربرٹن بائی پاس پر بیٹے ملزم زین نے کار میں سوار والد ساجد ایڈووکیٹ اور ماموں محمد وقاص کی کار کو روک کر ان پر اندہ دھند فائرنگ کردی فائرنگ سے 40سالہ والد ساجد ایڈووکیٹ اور 35سالہ ماموں وقاص موقع پر ہی جان بحق ہوگئے ملزم زین دونوں کو قتل کرنے کے بعد ان کی گاڑی بھی جاتے ہوئے ساتھ لے گیا ریسکیو 1122نے جان بحق ہونے والے دونوں افراد کی نعشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی پولیس کا کہنا ہے واقعہ جائیداد کا تنازع لگتا ہے مزید تحقیقات کے بعد ہی پتا چل سکے گا نعشوں کو تحویل میں لے لیا ہے اور تفتیش جاری