لاہور:تھانہ کوٹ لکھپت کا تھانیدار تھانے کو جاگیر سمجھنے لگا
لاھور (آئی این پی )تھانہ کوٹ لکھپت کا بڑا تھانے دار کسی کو خاطر نھی لاتاتفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ لکھپت میں تعینات سب انسپکٹر خالد لیاقت جو کہ رھائشی یوحنا آباد کا ھے تھانے کو اپنے گھر کی جاگیر سمجھ کر بیٹھا ھے سائلین تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکے ھیں موصوف کسی کا فون نھی اٹھاتے اگر اٹھاتے ھی ھیں تو بدتمیزی کرتے ھیں ڈی آئی جی صاحب آپ سے گزارش ھے خالد لیاقت کا ایچ آر ایم چیک کریں پہلے بھی یہ ڈیوٹی میں لاپرواہی کی وجہ سے سسپینڈ ٹو سروس رہ چکا ھے کچھ عرصہ پہلے بحال ھو کر پھر اپنی حرکتوں پر ا گیا ھے مطلقہ تھانہ کوٹ لکھپت محرر بھی اس کی روزنامچہ میں اس کی رپٹ لیکھ چکا ھے جو کہ افسران بالہ کے حکم کو ھوا میں اڈانا افسران کی میٹنگ میں نہ جانا وغیرہ وغیرہ ڈی آئی جی لاھور اور سی سی پی او لاھور سے اور وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ھے ایسے سست اور نااہل سب انسپکٹر کی انکوائری لگائی جائے اور اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ھوئے اس کو سزا دی جائے