کرائمز
تبلیغی اجتماع میں جیب تراشی کرنے والا6 رکنی گروہ گرفتار
لاہور، رائیونڈ(کر ائم رپو رٹر،نامہ نگار)رائیونڈ کے علا قہ میں ہونیوالے تبلیغی اجتماع میں جیب تراشی کرنے والے6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیاپولیس نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے گروہ میں پانچ ملزمان کا تعلق پشاور جبکہ ایک کا تعلق راولپنڈی سے ہے پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے چوری شدہ موبائل فون برآمد کئے گئے جبکہ ملزمان کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔