کرائمز
لاہور :ریکارڈ یافتہ منشیات فروش غلام مرتضی منشیات سمیت گرفتار
لاہور (محبوب مغل سے )ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ، چوکی انچارج پنجاب سوسائٹی عمران اظہر کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی، خفیہ اطلاع پر دوران پٹرولنگ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش غلام مرتضی منشیات سمیت گرفتار،ملزم سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برامد،ملزم کا تعلیمی اداروں ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشییات بیچنے کا اعتراف، مقدمہ درج، مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشنز کے حوالے،ایس پی کینٹ کی چوکی انچارج پنجاب سوسائٹی عمران اظہر اور پولیس ٹیم کو شاباش ،نو جوان نسل اور طلباء کے مستقبل کو تباہ و برباد کرنے والے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا