محرم الحرام کی مجالس و جلوس پر امن طریقے سے انجام پائے
ڈسکہ،،(نعیم مقصود )پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح ڈسکہ میں بھی محرم الحرام کی مجالس و جلوس پر امن طریقے سے انجام پائے،ڈسکہ شہر میں الحمدللہ ہمیشہ کی طرح محرم الحرام کے ایام پر امن رہے،اس میں ڈی پی ا و فیصل شہزاد سیالکوٹ
،ڈیپٹی کمشنر صباء اصغر علی سیالکوٹ ، ڈی ایس پی سرکل ڈسکہ خالد محمود ،اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ عثمان غنی ،ایس ایچ او ڈسکہ عامر علی سندھو، مختلف مسالک کے علماء کرام، امن کمیٹی کے ارکان، ڈسکہ کی سماجی تنظیموں کے ورکر، صحافی برادری ، بلدیہ کے آفیسر، الفت شہزاد، فہد محمود بٹ، چوہدری محمد یوسف اور ان کا عملہ، ریسکیو 1122 کاعملہ، واپڈا کا عملہ،سول ہسپتال کا عملہ، تاجر کے برادری صدورں کا اور جلوس کے راستوں میں آنے والی دوکانداروں کا جنہوں نے انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا، ،پولیس اہلکار، ان سب لوگوں کی رات اوردن کی کاوشوں سے ان ایام کو پر امن بنایا گیا،
اور شہریوں کا بھی بہت شکریہ کہ انھوں نے انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا،
میں ان سب ادروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،
عشرت حسین انصاری
وائس چیئرمین پیغام ویلفئیر فاؤنڈیشن ڈسکہ