علاقائی خبریں
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ
لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 276روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔