علاقائی خبریں

بابا چوہدری محمد علی جٹ کی رہائش گاہ پر گرینڈ افطاری کا اہتمام

مانگامنڈی(سید ناظم رضا سے)مانگامنڈی میں ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں افطاریوں کا بدستور سلسلہ جاری سیاسی سماجی،صحافتی کارکنان و عہدہ داران کی بھرپور شرکت تفصیلات کے مطابق:مانگامنڈی میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں افطاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے مانگامنڈی کے علاقہ قلعہ ترڑے میں بابا چوہدری محمد علی جٹ،ڈاکٹراعجاز جٹ، ریاض جٹ مشتاق جٹ، چوہدری ساجد جٹ کی رہائش گاہ پر گرینڈ افطاری کا اہتمام کیا گیا جسمیں علاقہ بھر سے سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات راناشکیل رفیق،راناتوفیق خاں ،سمیت انسپکٹر پنجاب پولیس محمد صدیق بھٹہ،انسپکٹر چوہدری ممتاز کاکڑ،سید شاہد رضانقوی،سردار غلام علی اصغر ڈوگر،چوہدری ریاض جٹ،چوہدری مشتاق جٹ،محمد اعظم جٹ مانگامنڈی،چوہدری اعظم جٹ پتوکی ہلہ اور چئیرمین پریس کلب مانگامیاں عامر احمد جاوا،سید ناظم رضا نقوی،فیصل مغل سمیت علاقہ بھر سے لوگوں نے شرکت کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button