علاقائی خبریں

آل پاکستان کھٹڑ قبیلہ اتّحاد کا اجلاس ملینیم شادی ھال کہوٹہ میں منعقد

کہوٹہ (عاطف سے )آل پاکستان کھٹڑ قبیلہ اتّحاد کا ایک اجلاس 27 مئی کو ملینیم شادی ھال کہوٹہ میں منعقد ہوا جس میں مقامی احباب کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں سے کھٹڑ قبیلہ کے افراد نے شرکت کی، ان میں ٹیکسلا ، واہ کینٹ ، پشاور ، ہری پور ، فتح جنگ، سرائے خربوزہ اور کشمیر شامل ہیں اجلاس کی نظامت کے فرائض ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر محمد آصف کھٹڑ صاحب نے سر انجام دئے، جبکہ مقررین میں حاجی محمد علی(سینئر وائس چیئرمین), قمر خان(مرکزی جنرل سیکریٹری) سرار عبد الرشید (سینئر نائب صدر), عدنان خان،، عثمان خان، کمال خان ، صغیر خان، اور قمر عبداللہ صاحب شامل ہیں ، اپنے خطاب میں آل پاکستان کھٹڑ قبیلہ اتّحاد کے صدر سیف الرحمن کھٹڑ نے باہمی اتحاد اور خلوص کو اجاگر کرنے پر زور دیا ، قاضی اخلاق احمد کھٹڑ صاحب نے مہمانوں کی آمد پر اُن کا شکریہ ادا کیا اور انہیں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ، اپنے خطاب میں آل پاکستان کھٹڑ قبیلہ اتّحاد کے سرپرست اعلیٰ سردار ابرار دلدار خان صاحب نے کہا ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق کام کرے تو ہم ایک نمایاں مقام حاصل کر سکتے ہیں ، انہوں نے کہوٹہ کے منتظمین کو کامیاب اجلاس کے انعقا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button