کرائمز

شہریوں کو حراساں کرنے والے 6کس افراد گرفتار

سیالکوٹ( روبی طارق ):تھانہ کینٹ پولیس نے دوران کاروائی ، شہریوں کو ہراساں ،اسلحہ کی نمائش ، تیز رفتاری سے گاڑی چلانےاور ہلڑبازی کرنے والے 6کس افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 01 پمپ ایکشن 12 بور 01 رائفل30 بور معہ متعدد گولیاں برآمد کر کے گرفتار کر لیا،اور مقدمہ درج کر لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button