کرائمز

کسووال :چھریوں کے وار سے رفیق نامی شخص قتل

ساہیوال کسووال( فرحان عباس قریشی)تھانہ کسووال کی حدود میں چھریوں کے وار سے رفیق نامی شخص کو قتل کردیا گیا جس کا ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان کا نوٹس رپورٹ طلب کر لی
کسووال کے نواحی علاقہ 16 چودہ ایل میں نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے رفیق نامی شخص کے خنجروں کے وار کرکے قتل کر دیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر حمٰن خان نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او سرکل سلیم خان سے رپورٹ طلب کر لی ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول شفیع ولد عبدالحمید کو اس کے ہمسائے طفیل عرف پپو ولد پھمن اوراقبال ولد پھمن نے نالی کے پانی کے تنازعہ پر چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا ۔ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان نے کہا کہ ایسے واقعات نا قابل برداشت ہیں ملزمان کو جلد از جلد گرفتارکر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائےگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button