کرائمز

تھانہ کہوٹہ پولیس نے شراب سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

راولپنڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) تھانہ کہوٹہ پولیس نے شراب سپلائی میں ملوث ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 60 بوتل شراب برآمد کر لی گئی ہے۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایس پی صدر انعم شیر کا کہنا ہے کہ منشیات جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے لیے پولیس متحرک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button