کرائمز

گستاخ بیٹے حسیب کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمے کا اندراج

شجاع آباد (اظہر تاج قریشی ) شجاع آباد سرکل کے تینوں تھانوں میں مختلف نوعیت کے مقدمات درج ، سرکل پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا تھانہ راجہ رام کی حددو میں نافرمان بیٹے نے بوڑھی ماں کو تشدد کا نشانہ بنایا کلثوم بی بی نے اپنی مدعیت میں گستاخ بیٹے حسیب کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمے کا اندراج کرایا حکام بالا سے سخت قانونی کاروائی کی استدعا تفصیلات کے مطابق ثاقب نے تھانہ سٹی پولیس کو مقدمے کا اندارج کراتے ہوئے بتایا نامعلوم چور 375000 کے درخت چوری کر لیے تھانہ سٹی میں دوسرا مقدمہ کا اندراج کراتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس کو محمد شاہد نے بتایا نامعلوم چور طلائی زیورات ،کپڑے نقدی لے اڑے جس کی مالیت تقریباً 107000 روپے بنتی ہے تھانہ سٹی میں تیسرے مقدمہ کا اندراج کراتے ہوئے محمد اشرف نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا نامعلوم چور میرے گھر سے مختلف گھریلو سامان لے اڑے جس کی مالیت تقریباً 400000 لاکھ روپے ہے چوتھا مقدمہ کا اندراج کراتے ہوئے حیبب نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا نامعلوم چور میرا موٹر سائیکل اور موبائل چھین کر فرار ہو گیئے جن مالیت تقریباً 159000 روپے ہے #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button