کرائمز

صدر سرکل سرچ آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کا عمل جاری

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر رانا حسین طاہر کا رات گئے صدر ڈویژن کے مختلف مقامات کا دورہ ،صدر ڈویژن کے تمام تھانہ جات کی حدود میں سرچ آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کا عمل جاری،ایس پی صدر نے ڈویژن میں جاری سرچ آپریشنز کا جائزہ لیا ،ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ایس ڈی پی اوز کو سرچ آپریشنز کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت ،مشکوک افراد ۔موٹرسائیکلز کی چیکنگ کو یقینی بنایاجا رہا ہے،ڈیوٹی پر مامور اہلکار و افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایات ،دوران چیکنگ اخلاقیات کا دامن ہرگز ہاتھ سے نہ چھوڑیں،عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں, ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button