کرائمز
ڈولفن سکواڈ کی کارروائیاں 19 ملزمان گرفتار کرلیا
لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈولفن اسکواڈ نے 4 اشتہاریوں سمیت 7 عادی مجرمان و 2 عدالتی مفروران کو گرفتار کر لیا گیا گرفتار ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں اسکے علاوہ مختلف علاقوں سے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 4 ملزمان بھی گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا جبکہ باغبانپورہ، شاہدرہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے،4 بوتل شراب برآمد کر لی گئی،گرفتار ملزمان میں تنویر،ارشد،عرفان و دیگر شامل ہیں جن کو تھانہ مناواں،شاہدرہ،نشتر کالونی اور دیگرکے حوالے کردیا گیا۔