کرائمز

پاکپتن سے لاپتہ خاتون سرکاری ٹیچرکی لاش کھیت سے برآمد

پاکپتن(کرائم پوائنٹ ڈاٹ کام)پاکپتن سے لاپتہ خاتون سرکاری ٹیچرکی لاش کھیت سے برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کی بیٹی نے ان کی شناخت کے ذریعے کی،واردات کے مرکزی ملزم کانسٹیبل کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، خاتون نے ملزم کانسٹیبل کو مکان کرائے پر دے رکھا تھا۔پولیس نے بتایاکہ ملزم نے خاتون کو اغوا کے بعد قتل کیا اور لاش 25کلومیٹر دور پھینک دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button