کرائمز
صحافی حامد ریاض ڈوگر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری ،صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابر رشید ، صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد فاروق چوہان اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد عمران الحق نے سینئر صحافی حامد ریاض ڈوگر کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورتمام لواحقین کو صبر جمیل دے ۔ آمین