کرائمز

پنجاب میں متعدد جوڈیشل آفیسرز کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے

لاہور (آئی این پی )شہزاد رضا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوکاڑہ کو او ایس ڈی سیشن کورٹ لاہور تعینات کر دیا گیا۔

ضیاء اللہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال کو او ایس ڈی سیشن کورٹ لاہور تعینات کر دیا گیا۔

محمد نعیم شیخ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ کو او ایس ڈی سیشن کورٹ لاہور تعینات کر دیا گیا۔

سردار محمد اقبال ڈوگر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی کو او ایس ڈی سیشن کورٹ لاہور تعینات کر دیا گیا۔

قمر سلطان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات تعینات کر دیا گیا۔

عابد حسین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا۔

محمد ندیم شوکت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤالدین کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا۔

عامر سلیم رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا۔

ریحان بشیر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکر تعینات کر دیا گیا۔

محمد فیصل احمد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔

ناصر حسین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی تعینات کر دیا گیا۔

سید اصغر علی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔

محمد عباس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈی جی خان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی تعینات کر دیا گیا۔

محمد اعجاز الرحمان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا تعینات کر دیا گیا۔

نوید انجم سلیم سپیشل جج سی این ایس گجرات کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ تعینات کر دیا گیا۔

اظہر الحق سپیشل جج اینٹی کرپشن سرگودھا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور تعینات کر دیا گیا۔

احمد نواز خان سپیشل جج کسٹم اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور تعینات کر دیا گیا۔

محمد عطا ربانی چیئرمین ڈرگ کورٹ گوجرانوالہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈی جی خان تعینات کر دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button