کرائمز

مسلح افراد نے مخالفین کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر مخالفین کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔۔۔تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ندیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ مخالفین نے سابقہ رنجش کی بنا پر انہیں قابو کرلیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button