کرائمز

15 کال پر بروقت کاروائی گمشدہ بچہ تلاش کر لیا

حسن ٹاؤن سے 4 سالہ فہد گھر سے نکلا اور گم ہو گیا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر

والد شاہ نواز نے 15 پر کال کر کے پولیس کو مطلع کیا سبزہ زار پولیس کی تلاش جاری، ترجمان

سبزہ زار پولیس نے فہد کو کچھ ہی گھنٹوں میں ڈھونڈ نکالا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر

فہد کے صحیح سلامت ملنے پر والد شاہ نواز نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دی، ترجمان

ایس پی ڈاکٹر محمد عمر کی ایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر اور پولیس ٹیم کو شاباش

جرائم کی روک تھام کے ساتھ کمیونٹی پالیسینگ کو بھی فروغ دیا جا رہا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button