کرائمز

لاہور : متعدد جواری نشتر پولیس نے دھر لیے ، مقدمہ درج

لاھور (محبو ب مغل سے )تھانہ نشتر ایس ایچ او حافظ زاھد کی سپرویزن میں زرار SI نے دس لوگوں کو جوا کھلتے ھوئے موقع سے گرفتار کر کے جوئے کی رقم برآمد کی اور کاروائی کا آغاز کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button