کرائمز
تیز رفتار کار کی ٹکر , 2 لڑکیوں کے جابحق ، ملزمان گرفتار
لاہور (محبوب مغل سے )گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 لڑکیوں کے جابحق ہونے کا معاملہ ،گارڈن ٹاؤن پولیس نے 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا،مقدمہ جابحق ہونے والی لڑکیوں کے ولد یوسف کی مدعیت میں درج کیا گیا،گاڑی کی ٹکر سے 20 سالہ مائدہ اور 22 سالہ سونیا جابحق،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،2 ملزمان عتیق اور عبداللہ کو فوری گرفتار کر لیا گیا ،عوام سے التماس ہے ٹریفک قوانین کی پابندی کریں ، ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی