کرائمز

شہر بھر کی مساجد میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

شیخوپورہ(مدثر شبیر خان سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جمعہ کی نماز کے موقع پر شہر بھر کی مساجد میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں پولیس ملازمین نے نماز جمعہ کے دوران مساجد کے باہر سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button