کرائمز

سندر :قبرستان کے قریب گودام میں آگ لگ گئی

لاہور/سندر (نامہ نگار) مراکہ ملتان روڈ نزد قبرستان کے قریب گودام میں آگ لگ گئی،دیکھتے ھی دیکھتے اگ نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،اطلاع ملنے پر ریسکیو فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ،ریسکیو کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ھے اگ لگنے کی وجہ تاحال نہیں سامنے ا سکی،گودام میں پڑا لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان جل کر خاکستر ھو گیا ،اگ پر قابو پانے میں ریسکیو فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آپریشن کر رھی ھیں ،ابھی تک کسی جانی یا زخمی افراد کی اطلاع موصول نہیں ھوئی سکی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button