کرائمز

سرکاری باغ میں جوا کھیلتے 5 افراد گرفتار

لورالائی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج ملک محمد سلیم لہڑی کی ہدایت پر ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان کے پر زیرنگرانی ایس ڈی پی او کلیم اللہ کاکڑ ایس ایچ او پولیس تھانہ شہید محمداشرف ترین سٹی انسپکٹر ظہیر جمالی کے سربراہی میں ایڈیشنل ایس ایچ او عبداللہ باتوزئی اور پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے سرکاری باغ لورالائی میں عید الاضحٰی کے موقع پر ٹاٹ کے ذریعے جواکھیلتے ہوے 5 افراعیسی خان ولد سلام. عبدالرزاق. ولد حبیب اللہ. عبیداللہ ولدمحمد حسن. گلزار ولد نصراللہ. قیوم کو گرفتار کرلیا اور جوئے میں حاصل کیا گیا رقم بھی برآمد کرلیا گرفتار افراد کیخلاف مقدمہ فرد نمبر 150/025 بجرم قمار بازی ایکٹ 3،4 درج کرلیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے ا س موقع پر پولیس تھانہ شہید محمداشرف ترین سٹی لورالائی انسپکٹر ظہیر جمالی نے کہا کہ ٹاٹ انڈے لڑانے پر جوئے لگانے والوں کیخلاف قانون کارروائی ہوگی۔
٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button