کرائمز

ڈولفن کارروائی ،ڈکیتی و چوری میں ملوث 02 عادی ملزمان گرفتار

لاہور (آئی این پی )ڈی آئی جی اپریشنز لاہور کے احکامات، شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ۔ڈولفن سکواڈ کی کارروائیاں، ڈکیتی و چوری میں ملوث 02 عادی ملزمان گرفتار۔ڈولفن سکواڈ نے دوران چیکنگ ملزمان کو کینال روڈ، شاہدرہ ٹاؤن سے گرفتار کیا۔کریمینل ریکارڈ کے مطابق ملزمان کیخلاف چوری ڈکیتی جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔دونوں ملزمان مختلف کریمینل گینگز کے سرغنہ ہیں۔ ملزم بشارت 53، رمضان 47 سنگین مقدمات میں ملوث ہیں،کارروائی کے لیے تھانہ شادرہ ٹاؤن،باٹا پور کے حوالے۔ڈولفن سکواڈ عادی ملزمان و عدالتی مفروران کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائیں۔ایس پی ڈولفن لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button