کرائمز

ٹیکسلا،گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

ٹیکسلا(نامہ نگار)ٹیکسلا کے علاقے جلیل آباد اسٹریٹ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق کمرے میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگی تھی۔ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو سول ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا تاہم پولیس معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button