کرائمز

ہوا ئی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(نعیم مقصود)ہوا ئی فائرنگ کر کے خوف ق ہراس پھیلانے پر مقدمہ درج محلہ حاجی پورہ ڈسکہ میں ملزم اکبر علی ہوا ئی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا کہ مخبر کی اطلاع پر سٹی پولیس نے چھاپہ مارا تو پولیس کو دیکھ کر ملزمان پسٹل9MMمعہ تین گولیاں پھینک کر فرار ہوگیا تھانہ سٹی پولیس نے پسٹل قبضہ میں لے کر ملزم اکبر علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button