کرائمز

شجاع آباد ، تھانہ سٹی کی عمارت کی بیک سائیڈ پر قبضہ مافیا کا راج

شجاع آباد(اظہر تاج قریشی )شجاع آباد اندھیرنگری چوپٹ راج پرانہ تھانہ سٹی کی عمارت کی بیک سائیڈ پر قبضہ مافیا کا راج تھانہ سٹی پولیس قبضہ مافیاں کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں لاہور ہائیکورٹ کے واضع احکامات ہیں کہ کسی سرکاری عمارت کے ساتھ کوئی بھی تجاوزات یا کمرشل دکانیں قائم نہیں ہوسکتی المیہ یہ ہے کہ پرانہ تھانہ سٹی کی عمارت پر قبضہ مافیا نے قبضہ کیا ہوا ہے عوامی وسماجی حلقوں کا آر پی او سی پی او ملتان ڈی ایس پی سرکل مہر مرتضی سیال سے پرانہ تھانہ سٹی پر سے قبضہ مافیا سے قبضہ ختم کرانے اور قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پرانہ تھانہ سٹی کی عمارت پر قبضہ مافیاں کا راج قبضہ مافیاں نے لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑادی تھانہ سٹی پولیس قبضہ مافیاں کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں المیہ یہ ہے کیا قبضہ مافیاں اتنا طاقتور ہے کہ پولیس قبضہ مافیا سے پرانہ تھانہ سٹی کی عمارت فرنٹ اور بیک سائیڈ سے قبضہ ختم کرانے میں ناکام نظر آتی ہے عوامی وسماجی حلقوں نے آر پی او سی پی او ملتان ڈی ایس پی سرکل مہر مرتضی سیال سے پرانہ تھانہ سٹی کی بیک اور فرنٹ سے قبضہ واگزار کرانے کا مطالبہ کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button