کرائمز
کھیتوں سے 19 سالہ نوجوان کی لاش برآمد، مقدمہ درج
شجاع آباد(اظہر تاج قریشی )شجاع آباد تھانہ صدر کے علاقے چاہ ملاں والا میں کھیتوں سے 19 سالہ نوجوان کی لاش برآمدتفصیلات کے مطابق مقتول ایک دن پہلے دوست کی شادی میں شرکت کے لیے ملتان گیا تھا نامعلوم افراد نےحاجی محمد کو گولی مار کر لاش کو کھیتوں میں پھینک دیا لاش کے پاس سے پسٹل برآمد تھانہ صدر میں قتل کا مقدمہ درج مزید قانونی کاروائی کی جارہی ہے