کرائمز
بلوچنی :14 سال سے مطلوب ڈکیتی کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا
مکو آ نہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ بلوچنی پولیس کی بڑی کارروائی14 سال سے مطلوب ڈکیتی کا اشتہاری ملزم گرفتارملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر شہری شاہد کے گھر سے اسلحہ کے زور پر سونا اورنقدی چھینے اور فرار ہو گئے۔ایس ایچ او بلوچنی عدیل مصطفیٰ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم آصف امین کو گرفتار کیا تھانہ بلوچنی پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیااشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں