کرائمز

سی سی ڈی مقابلے میں دو زیر حراست ملزم ہلاک

لاہور(نامہ نگار) سرحدی علاقہ باٹا پور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقابلے میں دونوں زیر حراست ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو ئے۔ملزمان نے سی سی ڈی سول لائنز کی ٹیم پر فائرنگ کی تھی،اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں علی رضا ، منصب علی شامل ہے۔پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button