کرائمز
گھریلو ملازمہ علیزے کی ہلاکت ، مالک مکان کو حراست میں لے لیا گیا
گھریلو ملازمہ علیزے کی ہلاکت ، مالک مکان کو حراست میں لے لیا گیا
لاہور (کرائمز پوائنٹ )جوہر ٹاؤن میں وفاقی کالونی میں گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر ہلاک کا معاملہ ملازمہ علیزے کی لاش گھر کے صحن سے ملی۔ گھر کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ، لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ڈیڈ ہاؤس بھجوا دیا گیا۔اصل حقائق پوسٹ میڈم کے بعد سامنے ائیں گے، ایس پی صدرمزید کاروائی حسب ضابطہ عمل میں لائی جا رہی ہے ایس پی صدر سدرہ خان