کرائمز

ڈھوکڑی ھوٹل میں بیٹھےافرادپرفائرنگ ، تین افراد زخمی

خوشاب(کرائم رپورٹر)مٹھہ ٹوانہ نواحی گائوں ڈھوکڑی ھوٹل میں بیٹھےافرادپرسبطین جگوال،طاھربھوئوکی فائرنگ3افرادعنصرکھجال،ثمرکھجال،ملک قیصرسلیم زخمی ھسپتال منتقل تفصیلات کےمطابق محمدعنصرولدمحمدمنصب،محمدثمرولدحق نوازاقوام کھجال اعوان،ساکنائےڈھوکڑی رئوف ھوٹل میں چائےپینےکےلئےگئےھوٹل میں پہلےسےملک قیصرسلیم اعوان ساکن ڈھوکڑی بھی موجودتھاکہ اچانک سبطین افضل ولدمحمدافضل قوم جگوال اعوان،اورمحمدطاھرولدغوث محمدبھوئواعوان مسلح آتشیں اسلحہ آئےاورآتےہی ھوٹل میں فائرنگ کردی جس سےھوٹل میں بیٹھےتینوں نوجوان قیصرسلیم،محمدعنصر،اورثمرنواززخمی ھوگئےجن کواپنی مددآپ کےتحت ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیاگیازخمیوں میں محمدعنصرکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button