کرائمز

وسیم حامد سندھو کااپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے کیمپ کا دورہ

شجاع آباد(اظہرتاج قریشی)شجاع آباد وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی چھت اپنا گھر پروگرام ضلع ملتان میں کامیابی سے جاری ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر رضا ہال میں مرکزی رجسٹریشن کیمپ قائم کردیا گیا ہے وسیم حامد سندھو نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے کیمپ کا دورہ کیا اور بریفننگ لی تفصیلات کے مطابق۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر شہریوں کی سہولت کے لیے کاونٹرز و عملے کی تعداد بڑھانے کی ہدایت بھی جاری کی اہلیت پر پورا اترنے والے شہریوں کو 15 لاکھ روپے گھر بنانے کے لیے دیا جائے گا صوبے بھر میں پہلے مرحلے میں 75 ہزار گھرانوں کو بلاسود قرض فراہم کیا جائے گا شہریوں کی رجسٹریشن کے لیے بی ایس پی کا عملہ بھی کیمپ میں موجود ہوگا ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button