کرائمز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 320 میں 311 لوگوں کو ریسکیو کیا

شجاع آباد(اظہرتاج قریشی)شجاع آباد ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 320 میں 311 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں303 جبکہ10 شجاع آباد میں اور 07 ایمرجنسیز جلالپور پیروالہ میں پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 85 ہے 81 حادثات ملتان میں جبکہ 03 حادثہ شجاع آباد میں پیش آئے01 جلالپور پیر والا میں پیش آئےتفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریسکیو 1122 ملتان میں 177 میڈیکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا 169 میڈیکل ایمرجنسیز ملتان میں پیش آئی جب کہ 05 میڈیکل ایمرجنسیز شجاع آباد میں اور 03 میڈیکل کی ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں اٹنڈ کیں07 کرائم ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں32 متفرق ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں مجموعی طور پر 311 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ملتان میں 294 ریسکیو کیا گیا جبکہ 11 کو شجاع آباد میں 06 جلالپور پیر والا میں ریسکیو کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button