کرائمز

جڑانوالہ ٹی ایچ کیو ہسپتال مریض خوار ہونے لگے ، نوٹس کی اپیل

جڑانوالہ ٹی ایچ کیو ہسپتال مریض خوار ہونے لگے ، نوٹس کی اپیل

جڑانوالہ (راناشبیراحمدخاں سے)جڑانوالہ THQ ہسپتال میں چلڈرن ڈاکٹر حبیب اللہ آئے مریضوں کو اپنے پرائیویٹ فضیلت چلڈری کلینک کی دعوت دینے لگا ہسپتال میں آئے مریض ذلیل و خوار ہو کر خالی ہاتھ واپس گھر جانے لگے یاد رہیے کہ ڈاکٹر حبیب اللہ نے سرکاری ہسپتال میں اپنے کمرے کے باہر دروازے پر پرائیوٹ اسد نامی شخص کی ڈیو ٹی لگا رکھی ہے جو ہسپتال میں آئے مریضوں کو ذلیل و خوار کرتا ہے شفارشی لو گوں کو فوری اندر جانے دیتا ہے دور دراز سے آئے مریض اپنی باری کی تین سے چار گھنٹے انتظار کرتے ہیں اسی دوران ہسپتال کی ڈیوٹی ختم ہو جاتی ہے مجبور ہو کر مریضوں ہسپتال کے چند گز کے فاصلے پر اسی ڈاکٹر حبیب اللہ کے پرائیوٹ فضیلت چلڈری کلینک پر جانا پڑتا ہے شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ،سیکر ٹری ہیلتھ پنجاب ،سی ای او ہیلتھ فیصل آباد سے آپیل کی ہے کہ ڈاکٹر حبیب اللہ کو فوری تبدیل کر کہ کوئی ایماندار ڈیوٹی سرانجام دینے والے ڈاکٹر کو تعینات کیا جائے تا کہ ہسپتال میں آئے مریض ذلیل و خوار ہو نے سے بچ سکے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button