ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا دورہ ، سیکورٹی انتظامات کی نگرانی
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر کا ادارہ منہاج الحسین نواب ٹاؤن, گرین ٹاؤن , رائیونڈ اور چوھنگ کا دورہ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے امام بارگاہوں کی سیکورٹی کو چیک الرٹ اور بریف کیا،ایس پی صدر جوانوں کے ہمراہ فیلڈ میں موجود،چو ھنگ میں روٹ کے جلوس کو چیک کیا، اے ایس پی چوھنک، اے ایس پی رائیونڈ اور ایس ایچ اوز سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں،امام بارگاہوں کی چھتوں پر مامور اہلکار و افسران کو ہاٸی الرٹ رہنے کی ہدایت،امام بارگاہوں میں آنے والے لوگوں کو چیکنگ کے بعد داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے،پارکنگ کو امام بارگاہوں سے دور بنایا گیا ہے،مشکوک افراد،سامان،اطراف کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھیں، مجلس و جلوس کے اختتام تک افسران و اہلکار اپنی ڈیوٹی پوائنٹ پر موجود رہے گے۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں