کرائمز

اوباش کی دس سالہ بچے سے بدفعلی، ملزم گرفتار

چوک سرورشہید (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوباش کی دس سالہ بچے سے بدفعلی ،پولیس تھانہ صدر کا کوئیک رسپانس ،ملزم گرفتار ،مقدمہ درج، تفصیل کے مطابق چک نمبر535ٹی ڈی اے کے رہائشی گل محمد کا بیٹا دس سالہ رضوان گھر کے باہر کھیل رہا تھا۔کہ چک نمبر 541 ٹی ڈی اے کے اوباش نوجوان کلیم اللہ اسے اٹھا کرباجرےکی فصل میں لے گیا اور زبردستی بدفعلی کانشانہ بنا ڈالا اطلاع ملنے پولیس نے فوری طور پر ملزم کو گرفتار کر لیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button