کرائمز
بزرگ خاتون کے گھر واردات کرنے والا ملزم دھر لیا گیا
لاہور (بیورورپورٹ )جوہر ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی ،بزرگ خاتون کے گھر چوری کی واردات چند گھنٹوں میں ٹریس، ملزم گرفتار۔ مال مسروقہ برآمد۔15 کال موصول ہونے پر جوہر ٹاون پولیس کی بروقت کارروائی۔ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور ڈیجیٹل ٹریسنگ کے ذریعے گرفتار کیا گیا۔ملزم کی شناخت شاہ نواز کے نام سے ہوئی ملزم ریکارڈ یافتہ ہے اور متعدد بار جیل جا چکا ہے۔،ملزم سے چوری شدہ لیپ ٹاپ، سمارٹ موبائل فون اور نقدی برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا اغاز کر دیا گیا،ایس پی صدر ڈاکٹر غیر احمد خاں کی ایس او جوہر ٹاؤن محسن شہزاد و پولیس ٹیم کو شاباش