کرائمز

رائےونڈ : دفعہ 392 کے جرائم میں مفرور ملزم گرفتار

لاہور / رائےونڈ (نامہ نگار) *ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

انچارج چوکی بائی پاس رائیونڈ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی

تھانہ رائیونڈ کو مطلوب اے کیٹاگری کے جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری گرفتار

ملزم کی شناخت محمد یونس کے نام سے ہوئی ، ایس پی صدر

ملزم دفعہ 392 کے جرائم میں مفرور تھا جسے انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ، ایس پی صدر

ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی انچارج چوکی بائی پاس رائیونڈ اور پولیس ٹیم کو کامیاب کاروائیاں کرنے پر شاباش

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button