کرائمز
رائیونڈ پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی
لاہور / رائےونڈ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )صوا آصل روڈ کے قریب سے تین رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد،ملزمان سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے،ریکارڈ کے مطابق ملزمان ائیونڈ ،مانگا منڈی اور سندر سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے،گرفتار ملزمان میں سرغنہ محمد الیاس ،محمد شکیل اور کاشف علی شامل مقدمات درج تفتیش جاری،ایس پی صدر کی متحرک سٹریٹ کریمنل کی گرفتاری پر ایس ایچ او رائیونڈ اور ٹیم کو شاباش،ترجمان،جرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں