کرائمز

مختلف کاروائیوں کے دوران 08 مقدمات درج 08 ملزمان گرفتار

لودھراں(محمد اعجاز انصاری)وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او کامران ممتاز کی زیر قیادت ضلعی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے مختلف کاروائیوں کے دوران 08مقدمات درج کرکے 08 ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان سے 153 لیٹر شراب 03 پسٹل 01 کاربین اور 06 گولیاں بھی برآمد
ترجمان پولیس کے مطابق کاروائی کے دوران 13 اشتہاری مجرمان 05 عدالتی مفرور اور 04 ٹارگٹ ایفنڈر بھی گرفتار کیے گئے گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button