کرائمز

مانگا منڈی :رینجرز کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن

لاہور /مانگا منڈی(آئی این پی )لیسکو واپڈا سب ڈویژن مانگا کا رینجرز کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ اپریشن جاری،لیسکو واپڈا حکام مانگا منڈی پولیس اور رینجرز کی ٹیم کا مانگا کے نواحی علاقہ تالاب سرائے،چاہ سدے والا،65چک میں کارروائیاں،65 چک میں دس لاکھ روپے کے نادہندہ کا جلا ہوا میٹر بھی بجلی کی تار سمیت کاٹ لیا گیا،تلاب سرائے چاہ سدہ والے سے دو لاکھ روپے کے نادہندگان کے پانچ میٹر کاٹ کر قبضہ میں لے لیے: ایس ڈی او مانگامنڈی ، بجلی چور اور نادہندگان کسی رعائت کے مستحق نہیں ھیں بجلی چوروں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رھیں گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button