کرائمز

چوری کی وارداتوں میں ملوث02رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائمز پوائنٹ / چوہدری مجاہد سے ) رتہ امرال پولیس کی کاروائی، ،رابری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث02رکنی گینگ گرفتار، ،مسروقہ رقم 45000روپے،چوری شدہ موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد، ،گرفتار ملزمان میں کامران اور نعمان شامل ہیں، ،ملزمان کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جارہاہے،،شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے مزید مال مسروقہ کی برآمدگی کا تحرک کیا جائے گا،،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button