علاقائی خبریں

ڈاکتر راجہ زاہد حسین کا برطانیہ کا مختصر دورہ مکمل

گوجرخان( ضیا رشید ) گوجرخان کی مشہور سماجی شخصیت ڈاکٹر راجہ زاہد حسین نے برطانیہ کا چار روزہ مختصر دورہ مکمل کر کے اپنے ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا جنوں نے اپنا قیمتی ٹائم نکال کر مجھے وقت دیا اور مجھے عزت سے نوازا میرے دوست میرا قیمتی اثاثہ ہیں میں اپنے دوستوں کی دل سے قدر کرتا ہوں چار روزہ مختصر دورہ میں راجہ جبار۔راجہ دل پذیر ۔چوہدری نبیل شہزاد۔ چوہدری آمین گجر۔ راجہ علی رضا۔ سیدکبیرنقوی۔ سیدمدثر نقوی۔ سید امیر مختارشاہ نقوی۔ سید شکیل نقوی۔ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنوں نے اپنا قیمتی وقت میرے ساتھ گزارہ اور اپنی محبتوں سے نوازا میں ان دوستوں سے دلی معزرت کرتا ہوں وقت کی کمی کے پیش نظر جن سے ملاقات نہیں ہو سکی میرے بہت سارے دوست احباب رہ گئے ہیں جن سے ملاقات نہیں کر سکا میں ان سے دلی معزرت چاہتا ہوں ان شاء اللہ اگلے دورے میں ان تمام دوستوں سے ضرور ملاقات ہو گی جن سے ابھی نہیں مل سکا میں اپنے تمام چاہنے والوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button