کرائمز

علی پور چٹھہ’ دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

علی پور چٹھہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ قادرآباد بیراج کے قریب دریائے چناب میں پیش آیا جہاں گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے دریا میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت 17 سالہ اویس اور 16 اویس کے ناموں سے ہوئی جن کا تعلق کیلیانوالہ سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button