کرائمز
ایف آئی اے میں کرپشن عروج پر شہریوں کی جامع تلاشی بھی ہڑپ
گوجرانوالہ(آئی این پی / عبدالغفار) ایف آئی اے میں کرپشن عروج پر شہریوں کی جامع تلاشی بھی ہڑپ ہونی لگی وزیر اعظم پاکستان ڈائریکٹر ایف آئی اے نوٹس لیں چند روز ہفتے قبل غلام دستگیر احمد ولد نصیر احمد بٹ دوسرا وقاص ان کو اورنگزیب ہندل نے پکڑا تھا اور ان کی جیب سے ایک لاکھ ستر ہزار روپے ائی ڈی کارڈ اور قیمتی موبائل فون ہڑپ کر گئے پہلے کہتے تھے دو دن بعد ا جانا اب دوبارہ کسی مقدمہ درج نامزد کرنے کی دھمکیاں دیتا ہے شہری کا کہنا ہے یہاں ایسے کئی لوگ زلیل و خوار ہو رہے ہیں ایف آئی اے میں شہریوں کے مہنگے موبائل ہڑپ کر لیے جاتے ہیں ہماری داد رسی کی جائے شہری