کرائمز
قانون شکن موٹر سائیکل چلانے والے 03ملزمان گرفتار
جہلم (چوہدری وقاص سے)تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانے والے 03ملزمان گرفتار،تھانہ سٹی پولیسنے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان نعیم حسب،فراز حسن اور علی رضا کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے شاہراہ عام پر غفلت اور لاپرواہی،تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلا کر اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگا کر ارتکاب جرم کیا جس پر تھانہ سٹی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 03 عدد موٹر سائیکلز قبضہ پولیس میں لے لیے گئے، قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو