کرائمز

مسلح افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے عنایت اللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ،مزید کارروائی جاری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button